اس رکوع کو چھاپیں

سورة الشوریٰ حاشیہ نمبر۸۲

 یعنی وہ اس سے بہت بالا و بر تر ہے کہ کسی بشر سے رو در رو کلام کرے ،اور اس کی حکمت اس سے عاجز نہیں ہے کہ اپنے کسی بندے تک اپنی ہدایات پہنچانے کے لیے  رو برو بات چیت کرنے کے سوا کوئی اور تدبیر نکال لے۔