اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الزخرف حاشیہ نمبر۴۷

یعنی جس کے پاس نہ مال و دولت ہے نہ اختیار و اقتدار۔ وہی اعتراض جو کفار قریش نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم پر کیا تھا ۔