اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الدخان حاشیہ نمبر۴۲

اصل الفاظ ہیں حُوْرٌ عِیْن ۔ حور جمع ہے حوراءکی اور حوراء عربی زبان میں گوری عورت کو کہتے ہیں۔اور عِین جمع ہے عَیناء کی ، اور یہ  لفظ بڑی بڑی  آنکھوں والی عورت کےلیے بولا جاتا ہے۔ (مزید تشریح کے لیے ملاحظہ ہو جلد چہارم ، الصافات، حاشیہ 26 و 29 )