اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الذٰریٰت حاشیہ نمبر۲۸

یعنی ایک تو میں بوڑھی، اوپر سے بانجھ۔ اب میرے ہاں بچہ ہوگا؟ بائیبل کا بیان ہے کہ اس وقت حضرت ابراہیمؑ کی عمر سو سال، اور حضرت سارہ کی عمر 90 سل تھی (پیدائش،18:17 )۔