اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الذٰریٰت حاشیہ نمبر۳۶

یعنی ایسے صریح معجزات اور ایسی کھلی کھلی علامات کے ساتھ بھیجا جن سے یہ امر مشتبہ نہ رہا تھا کہ آپ خالق ارض و سما کی طرف سے مامور ہو کر  آئے ہیں۔