اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الذٰریٰت حاشیہ نمبر۵۷

یہ جواب ہے کفار کے اس مطالبہ کا کہ وہ یوم الجزا کہاں آتے آتے رہ گیا ہے، آخر وہ آ کیوں نہیں جاتا۔