اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ النجم حاشیہ نمبر۱۲

یعنی اس کی شان اور اس کی کیفیت بیان سے باہر ہے ۔ وہ ایسی تجلیات تھیں کہ نہ انسان ان کا تصور کر سکتا ہے اور نہ کوئی انسانی زبان اس کے وصف کی  متحمل ہے ۔