اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الواقعہ حاشیہ نمبر۱۸

اصل میں لفظ عُرُباً استعمال ہوا ہے، یہ لفظ عربی زان میں عورت کی بہترین نسوانی خوبیوں کے لیے بولا جاتا ہے۔ اس سے مراد ایسی عورت ہے جو طرح دار ہو، خوش اطوار ہو، خوش گفتار ہو، جسمانی جذبات سے لبریز ہو، اپنے شوہر کو دل و جان سے چاہتی ہو، اور اس کا شوہر بھی اس کا عاشق ہو۔