اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الحدید حاشیہ نمبر۴۱

یعنی اپنی مخلوقات میں سے ایک ایک کی تقدیر پہلے سے لکھ دینا اللہ کے لیے کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔