سورۃ الحدید حاشیہ نمبر۴۹
یعنی جو رسول بھی اللہ کی کتاب لے کر آئے وہ حضرت نوحؑ کی، اور ان کے بعد حضرت ابراہیمؑ کی نسل سے تھے ۔
www.tafheemulquran.net
بند کریں