اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ المجادلہ حاشیہ نمبر۳۲

یعنی مخلصانہ تعلق ان کا نہاہل ایمان سے ہے نہ یہود سے۔ دونوں کے ساتھ انہوں نے محض اپنی اغراض کے لیے رشتہ جوڑ رکھا ہے۔