اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ التحریم حاشیہ نمبر۱۲

اِس کے دو معنی ہیں اور دونوں ہی یہاں مراد ہیں۔ ایک ، اللہ  اور اس کے رسول کی تابع فرمان۔ دوسرے، اپنےشوہر کی اطاعت کرنے والی۔