اس رکوع کو چھاپیں

سورة الملک حاشیہ نمبر۲۲

اصل میں لفظ”لطیف“استعمال ہوا ہے جس کے معنی غیر محسوس طریقے سے کام کرنے والے کے بھی ہیں اور پوشیدہ حقائق کو جاننے والے کے بھی۔