اس رکوع کو چھاپیں

سورة الملک حاشیہ نمبر۲۸

اشارہ ہے اُن قوموں کی طرف جو اپنے ہاں آنے والے انبیاء کو جُھٹلا کر اِس سے پہلے مبتلائے عذاب ہوچکی تھی۔