اس رکوع کو چھاپیں

سورة الملک حاشیہ نمبر۳

یعنی وہ جو کچھ چاہے کر سکتا ہے ۔ کوئی چیز اُسے عاجز کرنے والی نہیں ہے کہ وہ کوئی کام کرنا چاہے اور نہ کر سکے۔