اس رکوع کو چھاپیں

سورة المعارج حاشیہ نمبر۱۰

چونکہ پہاڑوں کے رنگ مختلف ہیں، اس لیے جب وہ اپنی جگہ سے اکھڑ کر اور بے وزن ہو کر اُڑنے لگیں گے تو ایسے معلوم ہونگے جیسے رنگ برنگ کا دُھنکا ہو اون اڑ رہا ہو۔