اس رکوع کو چھاپیں

سورة المعارج حاشیہ نمبر۱۲

یہاں بھی سورہ الحاقّة آیات ۳۳۔۳۴ کی طرح آخرت میں آدمی کے بُرے انجا م کے دو وجوہ بیان کیے گئے ہیں۔ ایک حق سے انحراف اور ایمان لانے سے انکار ۔ دوسرے دنیا  پرستی اور بخل، جس کی بنا پر آدمی مال جمع کرتا ہے اور اسے کسی بھلائی کے کام میں خرچ نہیں کرتا۔