اس رکوع کو چھاپیں

سورة المعارج حاشیہ نمبر۱۹

شرم گاہوں کی حفاظت سے مراد زنا سے پر ہیز بھی ہے اور عریانی سے پر ہیز بھی(تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفپیم القرآن، جلد سوم ، المومنون ،حاشیہ۶۔النور،حواشی۳۰۔۳۲۔جلد چہارم،الاحزاب،