اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ المزمل حاشیہ نمبر۲۲

جائز اور حلال طریقوں سے رزق کمانے کے لیے سفر کرنے کو قرآن مجید میں جگہ جگہ اللہ کا فضل تلاش کرنے سے تعبیر کیا گیا ہے۔