اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الدھر حاشیہ نمبر۲۲

یعنی دنیا میں خواہ کوئی شخص فقیر بے نواہی کیوں نہ رہا ہو، جب وہ اپنے اعمال خیر کی بنا پر جنت میں جائے گا تو وہاں اِس شان سے رہے گا کہ گویا وہ ایک عظیم الشان سلطنت کا مالک ہے۔