اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ الدھر حاشیہ نمبر۷

یعنی وہ کافور ملا ہوا  پانی نہ ہوگا بلکہ ایسا قدرتی چشمہ ہوگا جس کے پانی کی صفائی اور ٹھنڈک اور خوشبو کافور سے ملتی جُلتی ہو گی۔