اس رکوع کو چھاپیں

سورة المرسلٰت حاشیہ نمبر۲۱

یعنی دنیا میں تو تم بہت مکّاریاں اور چالبازیاں کرتے رہے، اب یہاں کوئی چال چل کر میری پکڑ سے بچ سکتے ہو تو ذرا بچ دکھاؤ۔