اس رکوع کو چھاپیں

سورة المرسلٰت حاشیہ نمبر۲۲

چونکہ یہ لفظ یہاں مُکذِّ بین(جھٹلانے والوں) کے مقابلہ میں استعمال ہوا ہے اس لیے متقیقوں سے مراد اس جگہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے آخرت کو جُھٹلانے سے پر ہیز کیا اور اُس کو مان کر دنیا میں یہ سمجھتے ہوئے زندگی بسر کی کہ ہمیں آخرت میں اپنے اقوال و افعال اور اپنے اخلاق و کردار کی جواب دہی کر نی ہوگی۔