اس رکوع کو چھاپیں

سورة المرسلٰت حاشیہ نمبر۲۴

اب کلام ختم  کرتے ہوئے نہ صرف کفّار مکّہ کو بلکہ دنیا کے تمام کفّار کو مخاطب کرتے ہوئے یہ کلمات ارشاد فرمائے جا رہے ہیں۔