اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ النباء حاشیہ نمبر۲۳

یعنی میدانِ حشر میں دربارِ الہٰی کے رُعب کا یہ عالم ہوگا کہ اہلِ زمین ہوں یا اہلِ آسمان، کسی کی بھی یہ مجال نہ ہو گی کہ از خود اللہ تعالیٰ کے حضور زبان کھول سکے، یا عدالت کے کام میں مداخلت کر سکے۔