اس رکوع کو چھاپیں

سورة التکویر حاشیہ نمبر۱۰

یعنی جو کچھ اب نگاہوں سے پوشیدہ ہے وہ سب عیاں ہو جائے گا۔ اب تو صرف خلا نظر آتا ہے یا پھر بادل ، گرد و غبار ، چاند ، سورج اور تارے ۔ لیکن اُس وقت خدا کی  خدائی اپنی اصل حقیقت کے ساتھ سب کے سامنے بے پر دہ ہو جائے گی۔