اس رکوع کو چھاپیں

سورة التکویر حاشیہ نمبر۱۹

سورہ نجم آیات۷ تا ۹ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اِس مشاہدے کو زیادہ تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔(تشریح کے لیے ملاحظہ ہو ، تفہیم القرآن ،جلد پنجم، النجم، حواشی۷۔۸)۔