یہ مضمون اِس سے پہلے سورہ مدّثّر آیت ۵۶، اور سورہ دَھر آیت۳۰ میں گزر چکا ہے۔ تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد ششم، المدّثّر، حاشیہ ۴۱۔