اس رکوع کو چھاپیں

سورة التکویر حاشیہ نمبر۵

دنیا میں جب کوئی عام مصیبت کا موقع آتا ہے تو ہر قسم کے جانور بھاگ کر ایک جگہ اکھٹے ہو جاتے ہیں۔ اُس وقت نہ سانپ ڈستا ہے ، نہ شیر پھاڑتا ہے۔