اس رکوع کو چھاپیں

سورۃ انفطار حاشیہ نمبر۲

پہلی تین آیتوں میں قیامت کے پہلے مرحلے کا ذکر ہے اور اس آیت میں دوسرا مرحلہ بیان کیا گیا ہے۔ قبروں کو کھولے جانے سے مراد لوگوں کا ازسر نو زندہ کر کے اٹھایا  جانا ہے۔