اس رکوع کو چھاپیں

سورة المطففین حاشیہ نمبر۱۲

یعنی یہ سوچتے ہوئے پلٹتے  تھے کہ آج تو مزا آگیا، میں فلاں مسلمان کا مذاق اُڑا کر اور اس پر آوازے اور پھبتیاں کس کو خوب لطف اٹھایا اور لوگوں میں بھی اس کی اچھی گت بنی۔