اس رکوع کو چھاپیں

سورة الاعلیٰ حاشیہ نمبر۱۸

یہ دوسرا مقام ہے جہاں قرآن میں حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت موسیٰ ؑ  کے صحیفوں کی تعلیم کا حوالہ دیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے سورۂ نجم رکوع۳ میں ایک حوالہ گزر چکا ہے۔