اس رکوع کو چھاپیں

سورة الضحٰی حاشیہ نمبر۹

یعنی تم چونکہ خود یتیم رہ چکے ہو، اور اللہ نے تم پر یہ فضل فرمایا کہ یتیمی کی حالت میں بہترین طریقے سے تمہاری دستگیری کی، اس لیے اس کا شُکرانہ یہ ہے کہ تمہارے ہاتھ سے کبھی کسی یتیم  پر ظلم اور زیادتی نہ ہونے پائے۔