اس رکوع کو چھاپیں

سورة القدر حاشیہ نمبر۳

روح سے مراد جبریل علیہ السلام ہیں جن کے فضل و شرف کی بنا پر ان کا ذکر فرشتوں سے الگ کیا گیا ہے۔