اس رکوع کو چھاپیں

سورة القدر حاشیہ نمبر۴

یعنی وہ بطور ِ خود نہی آتے بلکہ اپنے ربّ کے اِذن سے آتے ہیں۔ اور ہر حکم سے مراد وہی ہے جسے سورۂ دُخان، آیت ۵ میں امرِ حکیم (حکیمانہ  کام) کہا گیا ہے۔