اس رکوع کو چھاپیں

سورة البینة حاشیہ نمبر۱۰

یعنی وہ خدا کی مخلوقات میں سے سے، حتیٰ کے ملائکہ سے بھی افضل و اشرف ہیں، کیونکہ فرشتے نافرمانی کا اختیار نہیں رکھتے اور یہ اُس کا اختیار رکھنے کے باوجود فرمانبرداری اختیار کرتے ہیں۔