اس رکوع کو چھاپیں

سورة العٰدیٰت حاشیہ نمبر۲

چنگاریاں جھاڑنے کے الفاظ اس پات پر دلالت کرتے ہیں کہ یہ گھوڑے رات کے وقت دوڑتے ہیں، کیونکہ رات ہی کو ان  کی ٹاپوں سے جھَڑنے والے شرارے نظر آتے ہیں۔