اس رکوع کو چھاپیں

سورة القارعة حاشیہ نمبر۳

یہاں سے قیامت کے دوسرے مرحلے کا ذکر  شروع ہوتا ہے جب  دوبارہ زندہ ہو کر لوگ اللہ تعالیٰ کی عدالت میں پیش ہو ں گے۔