اس رکوع کو چھاپیں

سورة الفیل حاشیہ نمبر۲

یہاں اللہ تعالیٰ نے کوئی تفصیل اِس امر کی بیان  نہیں کی کہ یہ ہاتھی والے کون تھے، کہاں سے آئے تھے اور کس غرض کے لیے آئے تھے۔ کیونکہ یہ باتیں سب کو معلوم تھیں۔